Like us on Facebook

Jul 20, 2011

Alqaqa Bin Amr Al tamimi 3 (History of Islam)

مسیلمہ کذاب کی یمامہ میں  شر انگیزی اس حد تک بڑھ گئی کہ جب اس نے محمد صلعم کی بیماری کی خبر سنی تو اس نے بنی حنیف کے لوگوں کو اپنی نبوت کا قائل کرنا تو پہلے شروع کررکھا تھا مگر اب وہ بزور ان سے اپنی رسالت کا اقرار کروانے لگا اور جو منکر ہوتا اس کے ٹکڑے کردیتا تھا
اسی حصے میں سجاح بنت حارثہ بھی نظر آئے گی جو اپنے جنگجو وفاداروں کے ہمراہ ہر خبر پر کان دھرے منتظر ہے کہ کب کوئی موقع ملے اور اسلام کی عمارت کو منہدم کردیا جائے
حضرت محمد صلعم کی بیماری بڑھتی جارہی تھی انہوں نے وصیت فرمائی کہ اسامہ کے لشکر کو کلمہ اعلائے حق کیلئے روانہ کرنا ہے
دوسری طرف مسلمانوں کے لشکر بھی شام کو فتح کرنے کیلئے تیار تھے
حضرت محمد صلعم حالت بیماری میں بھی اپنی امت کیلئے فکر مند تھے انہوں نے فرمایا تھا کہ پہلی قومیں اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتی تھیں تم ان کے نقش قدم پر نہ چلنا

Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Alqaqa Bin Amr Al tamimi 3 (History of Islam) Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top