Like us on Facebook

Jul 21, 2011

Alqaqa Bin Amr Al tamimi 4 (History of Islam)

اس حصے میں محمد صلعم کی روح عالم بریہ میں منتقل ہوجاتی ہے اور مسلمان جو کہ ان کی محبت میں اس قدر سرشار تھے کہ انہوں نے محمد صلعم کی موت کا انکار کردیا اور کوئی بھی محبت میں اس حقیقت کو تسلیم نہیں کررہا تھا کہ عالم اسباب سے عالم بریہ میں منتقل ہوجانا واقع ہوچکا تھا
ابو بکر صدیق رضہ کی مختصر تقریر اور ایات قرآنی نے اپنا اثر دکھایا اور مسلمانوں کو اذہان اور قلوب پہ صبر نازل ہوگیا
محمد صلعم کی زندگی میں ہی کچھ قبائل میں ارتداد کا فتنہ جڑ پکڑ چکا تھا
انکے وصال کی خبریں سن مسیلمہ اور سجاح بنت حارثہ نے کہا کہ انکو اس کی خبر آسمانوں سے مل چکی تھی
دوسری طرف محمد صلعم کے دفن کے بعد حضرت ابو بکر صدیق رضہ کو خلیفۃالمسلمین چن لیا گیا ، انہوں نے خطبہ دیا کہ اگر میں اللہ اور رسول صلعم کی اطاعت کروں تو میری اطاعت کرو اگر میں غلط چلوں تو میری اصلاح کرو،  کوئی بھی کمزور  حقدار جس کو میں حق نہ دلادوں تب تک وہ طاقت ور ہے اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
ان کے ہاتھ پر سب نے بیعت کرلی
سجاح بنت حارثہ جو کہ غیر معمولی خوبصورت اور ذہین تھی اس نے اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر اعلان کیا کہ وہ مدینۃالنبی پر حملہ کرے گی

Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Alqaqa Bin Amr Al tamimi 4 (History of Islam) Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top