یہ بات طے شدہ ہے کہ معاویہ جس طرز کی ھکومت چلا رہے تھے وہ اسلامی نہ تھی اسلامی حکومت کا نقشہ دیکھنا ہو تو محمد صلعم کی زندگی اور ان کے ان اصحاب رضہ کی زندگی کا مطالعہ جنہوں نے اپنی زندگی کے کئی ماہ و سال محمد صلعم کی معیت میں گزارے اور اسلامی حکومت کی انتظامی اہلیت ابو بکر صدیق رضہ، عمر ابن خطاب رضہ میں بخوبی دیکھی جا سکتی ہیں عثمان رضہ کی خلافت کا زمانہ بھی پرآشوب تھا جب عمال حکومت کی بدعنوانیاں حد سے بڑھ چکی تھیں جن میں زیادہ تر وہ لوگ تھے جو اموی تھے
بیرونی طرف سے وہ ممالک جو اسلام کے آگے سرنگوں ہوچکے تھے ان کے معتصب لوگ اسلام کی دشمنی میں ایک پل بھی چین سے نہ بیٹھے خاص طور پر یہودی کہ انہیں اپنے علم پر بہت غرور ہے اور جب انہوں نے دیکھا کہ محمد صلعم کے خلفء نے بیت المقدس کو فتح کرلیا اور یہودیوں کو وہاں سے نکال باہر کردیا جو کہ میثاق محمدی صلعم کا ہی ایک حصہ تھا یہودی جو کہ سالہا سال سے مکہ اور عرب کی سیاست و تجارت میں ایک خاص رسوخ رکھتے تھے وہ امیہ و ہاشم خاندان کی دشمنی سے بخوبی واقف تھے انہوں نے متزلزل قسم کے مسلمانوں پر غلبہ پالیا اور ان کے ذہنوں کو مسخر کرلیا
اور ان کو اسلام کی مخالفت کیلئے استعمال کیا جس سے انہوں نے دو رویہ فوائد حاصل کئے اسلامی ریسات کو کمزور کردیا اور اسلام کی روحانی عمارت یعنی خلافت کو بھی منہدم کردیا

0 comments:
Post a Comment
Press "Hide/Show" To Read Other's Comments