Like us on Facebook

Aug 11, 2011

Imam Ali A.S 21 (Shaheed E Kufa)

معاویہ نے خلیفہ بننے کے بعد مصر بھی مکاری اور حیلہ گری سے حضرت علی سے چھین لیا اور انکے گورنر اور ابو بکر صدیق خلیفہءاول کے صاھبزادے کو بےدردی سے بھوکا پیاسا قتل کرکے انکی لاش کو مردہ گدھے میں ڈال کر جلادیا
اور مصر کی حکومت حسب وعدہ عمر بن العاص کو تاحد زیست کیلئے سونپ دی
اس کے بعد معاویہ ایک دن بھی جارحانہ اقدامات سے بعض نہ آیا اور حضرت علی کے زیر نگیں علاقے تاراج کرنے شروع کردئے اور حضرت علی کے علاقوں پر یلغار کرکے وہان کے لوگوں کو تہہ تیغ کرکے انکولوٹنا شروع کردیا
ایک اور نام نہاد صحابی کا قصہ سنئے افسوس کی بات ہے کہ ہم اہل تشیع کو برا کہتے ہیں اور نام نہاد صحابہ جن کے بارے میں اکابر علماء جن کا تعلق اہل تسنن سے ہے فرماتے ہیں کہ وہ محمد صلعم کی وفات کے بعد راہ راست پر نہیں رہے
انہی میں سے ایک بسر بن ارطاۃ تھا
معاویہ نے اسکو بھیجا کہ یمن تک جاؤ اور جو علی کاحامی ملے اسے قتل کردو گھر جلادو اور مال متاع لوٹ لو
اسلام میں اگر آپس میں لڑائی ہوجائے تو نہ تو مال غنیمت سمجھ کر انکا مال ہتھیایا جاتا ہے نہ انکو غلام بنایا جاتا ہے
مگر بسر نے وہ طوفان بدتمیزی اٹھایا کہ اللہ کی پناہ
بسر مدینے گیا اور بزور بیعت لی، تفصیل بیان کی جائے تو کئی ایک صفحے درکار ہونگے،
 تاریخ طبری، صحیح بخاری، مسلم، وغیرہ کا مطالعہ مزید واقعتا پر اٹی گرد کو ہتانے میں مددکرے گا
 
اس کے بعد یہی بسر یمن گیا اور حضرت علی کے حاکم اور صحابی عبیدللہ بن عباس کو نکال دیا اور اس کے دو کمسن بچوں کو اانکی ماں کے سامنے ذبح کردیا جس کے بعد انکی ماں پاگل ہوگئی اورگلیوں کی خاک چھانتی پھرتی تھی
 
ایک واقع
ہ عہد نبوی کابیان کرنے کو جی کرتا ہے جس کے بعد آپ ان نام نہاد صحابہ کے چہرے پر پڑے نقاب کو ہٹاکر انکا اصلی چہرہ پہچان لیں گے
جنگ بدر میں محمد صلعم نے اپنی تلوار بلند کی اور فرمایا کوئی ہے جو میری تلوار کا حق ادا کرے تو ایک صحابی رضہ نے عرض کیا یارسول اللہ صلعم اس کا کیا حق ہے
آپ صلعم نے فرمایا کہ بوڑھے، کمزور، عورت ، بچے، زخمی اور نہتے پر یہ نہ چلے یہی اسکا حق ہے
کیا حاکم یمن کو بچوں کو اسکی مان کے سامنے قتل کرکے بسر بن ارطاۃ نبی اکرم صلعم کے احکام کا مخ
الف نہیں ٹھہرتا
اور اسی بسر بن ارطاۃ نے یمن کی مسلمان عورتوں کو بازار میں لیجاکر انکی بیع کی
افسوس صد افسوس کہ مسلمان نے عورتوں کی بیع کی احادیث سے آپ حضرات عورت کے مقام کو بخوبی پڑھ سکتے ہیں
جب حضرت علی رضہ کاروائی کی غرض سے دستہ روانہ کرتے تو شامی گروہ فرار کرجاتے

Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Imam Ali A.S 21 (Shaheed E Kufa) Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top