Like us on Facebook

Aug 11, 2011

Imam Ali A.S 20 (Shaheed E Kufa)

معاویہ نے خلیفہ بننے کے بعد(یاد رہے کہ معاویہ کو مسلمانوں یا شوریٰ نے خلیفہ نہیں بنایاتھا بلکہ عمر بن العاص نے مصر کے لالچ میں تحکیم کے تحت غیر اسلامی و قرآنی فیصلہ کرکے معاویہ کو خلیفہ نامزد کردیا تھا عمر بن العاص نے بہانہ بنایا تھا کہ معاویہ مقتول خلیفہ عثمان کے قصاص کا واحد طالب اور انکا وارث ہے لہذا معاویہ خلافت پر قائم کیا جانا چاہئے) حجرت علی کے خلاف بغض سے بھر پور کاروائی جاری رکھی اور مصر کے گورنر قیس بن سعد جو کہ علی رضہ کی طرف سے کے بارے میں افواہیں اس قدر اڑائیں اور مشہور کردیا کہ قیس معاویہ سے مل گیا ہے تو قیس نے مصر کی گورنری سے استعفیٰ دے دیا اور حضرت علی نے انکی جگہ محمد بن ابی بکرصدیق رضہ کو گورنر بنا کر مصر روانہ کیا نام نہاد امیر المؤمنین اور عمر بن العاص کی کاری اور اسلام دمنی اور محمد صلعم کے احکامات کی خلاف ورزی ایک تصویر آپ کو مصر میں نظر آئے گی
عمر بن العاص نے دھوکہ دہی اور مکارانہ جنگی چالوں سے مصر پر قبضہ کیا اور محمد بن ابی بکرصدیق قیدی بنا کر لائے گئے انہوں نے پینے کیلئے پانی مانگا
عمر بن العاص نے پانی نہیں دیا
اور حضرت محمد بن ابی بکر صدیق رضہ کو شہید کرکے انکی لاش کو مردہ گدھے میں ڈال کر جلا دیا
امام ابن حجر لکھتے ہیں کہ جب اس واقعہ کی اطلاع مدینہ پہنچی تو محمد بن ابی بکر صدیق کی والدہ غمزدہ حالت میں  مسجد نبوی صلعم میں آئیں اور نماز کی نیت کرلی، شدت غم اسقدر بڑھا کہ انکے پستانوں سے خون جاری ہوگیا، اور ام المؤمنین عائشہ رضہ نے کہا کہ محمد بن ابوبکر صدیق کو میں اپنا بیٹا سمجھتی تھی اور اس دن کے بعد عائشہ رضہ نے گوشت کھانا چھوڑ دیا تھا

کیا اصحاب رسول سے ایسے اعمال سرزد ہوں جو غیر اسلامی کیا غیر انسانی بھی ہوں تو کیا انکی عزت و شان قائم رہتی ہے
کیا وہ لائق تعریف ہے
بلکہ صحابی کی دہری ذمہ داری ہے کہ وہ کوئی بھی غیر انسانی و اسلامی کام نہ کرےاگر وہ کرے تو معافی مانگے اور امت کو اس سے پوچھنے کا حق ہے کہ تم نبی صلعم کی معیت میں رہے ہو کیا محمد صلعم نے ایسے کام کئے جو تم آج کررہے ہو


Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Imam Ali A.S 20 (Shaheed E Kufa) Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top