Like us on Facebook

Aug 10, 2011

Imam Ali A.S 16 (Shaheed E Kufa)

حضرت علی کی افوج نے پانی کے گھاٹ پر قبضہ کرلیا مگر علی رضہ کی سخاوت اور مسلمانوں کیلئے رحمدلی نے انہیں شام کے لشکروں کیلئے پانی بند نہ کیا
اسی دوراں محترم مہینوں کی وجہ سے جنگ کو التوا میں ڈال دیا گیا اس دوراں دونوں سپاہ ایک دوسرے سے اتنا میل جول بڑھا چکے تھے کہ جنگ کا گمان ہی نہیں ہوتا تھا
یکم صفر 37 ہجری کو باقاعدہ جنگ شروع ہوئی ایک ہفتے تک خفیف مقابلے ہوتے رہے بالآخر علی رضہ نے 11 صفر کو باقاعدہ جنگ کا حکم دیا تا کہ اس کشمکش کا باقاعدہ خاتمہ ہوجائے
فریقین کے مابین کم و بیش 90 معرکے ہوئے جس میں 45 ہزار شامی اور 25 ہزار عراقی کام ائے درمیان میں تجہیز و تکفین کیلئے دو دو دن جنگ روک دی جاتی
مجموعی طور پر حضرت علی کا پلڑا بھاری تھا کہ معرکۃ الہرہر میں مالک اشتر حملہ کرتے کرتے شامی پڑاؤ تک پہنچ گئے قریب تھا کہ حملہ آور ہوجاتے یا معاویہ فرار کرجاتا کہ عمر بن العاص نے ایک ایسا مشورہ دیا اور کہا کہ ہردو صورتوں میں مسلمانوں میں پھوٹ پڑجائے گی اور جیت ہماری ہوجائے گی
انہوں نے قرآن نیزوں پر اٹھا لیا

Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Imam Ali A.S 16 (Shaheed E Kufa) Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top