Like us on Facebook

Oct 8, 2014

Unblock Youtube in every country!

Unblock Youtube with ZenMate - It's fast, easy and for FREE!
Govt of Pakistan blocked many web sites, initially, they blocked YouTube in Pakistan due to an Anti Islamic film " Innocence of Muslims", through an executive order by Ex Prime Minister Raja Pervez Ashraf. Although Bytes For All, a NGO also went to court, High Court , Lahore where Justice Mansoor Ali Shah, sent Writ Petition to Double Bench and then was moved to Supreme Court of Pakistan against executive order of PM. Boll Bhi also went to court with other civil society members and submitted that YouTube is a big source  for Students to Learn for those who can not attend classes, even it is a source to introduce some one who ha snot chance , but by adding his on video shots, music tracks etc. But Pakistan Telecommunication Authority still saying they are launching a system to block disliked URLs, but after 2 years they do nothing, on other hand an actress of "innocence of Muslims" went to court and submitted that it was not same film when I recorded its shots and also was dubbed after its recording by others, so she is not responsible for it and she has threats of killing so ask YouTube to remove the clips from YouTube, after hearing, court decided and ordered YouTube to remove these clips from YouTube, now no clip of this anti Islamic film is available on YouTube but Pakistani Govt still in hesitation in restoration of YouTube in Pakistan. However internet users were accessing YouTube by using proxies and other ways. In other words we say that YouTube is allowed by other sources to get access to it by not officially. HotSpot Shield etc are some soft wares which helps us to access YouTube bypassing filters. Hotspot Shield shows many ads and also slows he browsing. But Zenmate is great new source to access blocked sites from anywhere by German Team, it was launched for Google Chrome and now it is also launched for Fire Fox Mozilla and Opera and other browsers. Its important thing is that there are no ads in it when we sue it, its completely free, it gives us five locations with option to select from New York,  London, HongKong, Zurich, Frankfurt. It also gives us opportunity to use Internet Download Manager, fast speed video, audio, documents, programs & compressed items from web.
https://dl.zenmate.com/firefox/latest/zenmate-firefox.xpi
 
پاکستان میں یوٹیوب کو بند ہوئے دو سال بیت گئے ہیں، گرچہ اس انتظامی حکم کے خلاف مختلف غیر سرکاری فلاحی تنظیمیں اعدالت جاچکی ہیں لیکن تاحال کوئی مناسب حکم سامنے نہ آیاہے۔ آئین پاکستان کے تحت معلومات تک رسائی کو محدود یا ختم نہیں کیاجساکتا۔ یوٹیوب ایک وسیع و ضکیم کتب خانے کی مانند ہے۔ جس پر کسی ملعن شخص نے " مسلمانوں کی معصومیت" نامی اسلام مخالف فلم زبر ثقل کردی تھی جس کی وجہ سے عالم اسلام کے جذبات مجروح ہوئے تھے۔ تاہم اس فلم میں کام کرنے والی ایک اداکارہ گارشیا نے امریکی مقامی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ اس فلم کو یوٹیوب و دیگر عوامی مقامات سے ہٹایاجائے کیونکہ اسے جان سے مارے جانے کا خطرہ لاحق ہے۔ اس نے مزید بتایاکہ ہدائتکار نے بوقت عکسبندی نہیں بتایاتھا کہ یہ فلم دوسروں کے جذبات کو بارانگیختہ کرے گی تاہم اس نے بتایاکہ آواز اسکی نہیں ہے، ہدائتکار و پیشکار نے بعد میں میری آواز کجسی دوسری آواز سے بدل کر اپنی مرضی کے غیر اخلاقی مکالمے بھر لئے ہیں۔ جس پر اعدالت نے فوری حکم جاری کیا کہ یوٹیوب اس فلم کو ہٹائے۔ یوٹیوب نے عمل کرتے ہوئے اس فلم کو ہٹا دیاہے۔ لیکن پاکستان میں مجاز ادارے نے کہا تھا کہ ہم ایک ایسا نظام بنائینگے کہ انٹرنیٹ صارفین اس مواد تک پہنچیں جو غیر اخلاقی، غیر اسلامی اور متنازعہ نہ ہو۔ تاہم متنازعہ کی تعریف ابھی تک بیان نہیں کی جاسکی۔ دو سال بع دبھی یوٹیوب بند رکھ کر طلباء اور شوقیہ گلوکاروں، موسیقاروں اور عکاسوں کو انکی کارکردگی سے محروم کردیاگیاہے۔ بہت سے طلباء گھر بیٹھے یوٹیوب پر موجود تعلیمی بیانات سےمفت استفادہ کرتے تھے۔ دوسری طرف صارفین نے یوٹیوب تک پہنچنے کے غیر مستند طریقے دریافت کرلئے ہیں جن میں ہاٹ سپاٹ شیلڈ قابل ذکر ہے۔ لیکن اس میں اشتہارات کا بار بار کھنلنا صارف کو زچ کردینے کے ۔ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی رفتار بھی دھیمی کردیتا تھا۔ اس خامی کو جرمنی کے ماہرین نے ختم کرتے ہوئے ایک نیا لطیف مصنع تیار کیاہے ہے جسکا نام زن میٹ ہے۔ یہ مصنع لطیف آپکو ان ویب سائٹس تک رسائی کی سہولت دیتاہے جن کو آپکی پہنچ سے دور کرکے ممنوع کردیاگیاہو۔ اس میں کوئی اشتہار نہیں کھلتا، چند سیکنڈ میں فعال ہوجاتاہے، رفتار کو سست نہیں کرتا، کمپیوٹر کی کارکردگی متاثر نہیں کرتا اور سب سے بڑھکر یہ کہ دنیا بھر کے پانچ مقامات سے آپکو ممنوعہ سائٹس تک رسائی دیتاہے جیساکہ لندن، نیویارک، فرینکفرٹ، ہانگ کانگ اور زیورخ کے مقامات۔پہلے پہل زن میٹ صرف گوگل کروم کیلئے قابل استعمال تھا لیکن اب ماہرین نے اسے فائر فاکس موزیلا کیلئے بھی قابل استعمال بنادیاہے اور سب سے بڑھکر یہ کہ آپ اس کے ہمراہ انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈ مینجر سے بہ آسانی تمام ویڈیوزملفات، دستاویز ملفات، موسیقی ملفات،کمپیوٹر کیلئے مصنعات اور معطیاتی دابیت ملفات زیر ثقل کرسکتے ہیں۔   
Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Unblock Youtube in every country! Description: Rating: 5 Reviewed By: Urdu Tubes
Scroll to Top