Like us on Facebook

Nov 19, 2012

Mukhtar Nama Episode 8 (Best Urdu Dubbing)

Episode 8(شیران در زنجیر) The Lions in Chain زنجیر میں جکڑے شیر
خلیفہء ثالث جناب عثمان غنی رضہ کے منصب خلافت سنبھالنے کے بعد منصوبہ بند لوگ جو کہ اسلام کے مقدس لبادے میں اپنے مکروہ چہرے چھپائے ہوئے تھے نے اسلام مخلاف کاروائیوں میں تیزی لانے اور امت مسلمہ میں نزاع پیدا کرنے کی غرض سے بیک وقت کئی طریقوں سے کاروائیوں کا آغاز کیا ، جن میں جعلی مبلغین اسلام نے کثرت سے غلط احادیث اور تفاسیر بیان کر کر کے لوگوں کے ذہنوں سے اصلی اسلام کی تصویر نکالنے کی کوشش کی ، 
جن میں ابن سبا تو صرف ایک نام ہے اس کے علاوہ نہ جانے کتنے جعلی مسلمان اس وقت کے معاشرے میں موجود تھے جو غلط عقائد پھیلانے کے ساتھ ساتھ اسلام کی جڑیں کاٹنے کیلئے عملی کوششیں بھی کر رہے تھے، خلیفہء سوم کی شہادت کے بعد حضرت علی کو خلیفہء مسلمیں چنا گیا ، مگر افسوس کہ ان سالوں میں ایسے ایسے واقعات رونما ہوئے کہ آج تک امت مسلمہ انکی تحقیق کا حق ادا نہیں کرسکی
1
2

Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

12 comments:

  1. i want to download this.how can i download
    .u can send me msg to my account its.ahsan5891@yahoo.com

    ReplyDelete
  2. Is this movie mukhtar nama episode 8 is last part please reply fast.Thank you.

    ReplyDelete
  3. Is this movie mukhtar nama episode 8 is last part please reply fast.Thank you.

    ReplyDelete
  4. If it is there from 9 part please upload soon.

    ReplyDelete
  5. reply it on my id rehan_abedi1109@yahoo.com.Thank you once again.

    ReplyDelete
  6. @Ahsan . download dap downloada and instal in your computer an down load

    ReplyDelete
  7. why you do not upload the next episodes,please hurry up we are anxiously waiting,thanks in advance

    ReplyDelete
  8. plz plzzzz.....add the next parts of the mukhtar nama???its our request???plz load???

    ReplyDelete
  9. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete
  10. when will you upload the next episodes of mukhtar nama...

    ReplyDelete

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Mukhtar Nama Episode 8 (Best Urdu Dubbing) Description: خلیفہء ثالث جناب عثمان غنی رضہ کے منصب خلافت سنبھالنے کے بعد منصوبہ بند لوگ جو کہ اسلام کے مقدس لبادے میں اپنے مکروہ چہرے چھپائے ہوئے تھے نے اسلام مخلاف کاروائیوں میں تیزی لانے اور امت مسلمہ میں نزاع پیدا کرنے کی غرض سے بیک وقت کئی طریقوں سے کاروائیوں کا آغاز کیا ، جن میں جعلی مبلغین اسلام نے کثرت سے غلط احادیث اور تفاسیر بیان کر کر کے لوگوں کے ذہنوں سے اصلی اسلام کی تصویر نکالنے کی کوشش کی ، جن میں ابن سبا تو صرف ایک نام ہے اس کے علاوہ نہ جانے کتنے جعلی مسلمان اس وقت کے معاشرے میں موجود تھے جو غلط عقائد پھیلانے کے ساتھ ساتھ اسلام کی جڑیں کاٹنے کیلئے عملی کوششیں بھی کر رہے تھے، خلیفہء سوم کی شہادت کے بعد حضرت علی کو خلیفہء مسلمیں چنا گیا ، مگر افسوس کہ ان سالوں میں ایسے ایسے واقعات رونما ہوئے کہ آج تک امت مسلمہ انکی تحقیق کا حق ادا نہیں کرسکی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top