Like us on Facebook

Oct 15, 2010

یہودیوں کی اقسام
یہودا حلیوی کے نظریے کیمطابق یہودیوں کو ایک نئی سرزمین کی امید رکھنی چاہئے۔حالانکہ وہ پہلے بھی ایسے ہی تھے مگر اب اسکو دینی توثیق حاصل ہوچکی تھی کہ کوئی بھی یہودی کسی نہ کسی دینی مصلحت کے پیش نظر کوئی دوسرا دین قبول کرسکتا ہے۔ اس کے بعد سے صرف خوف ہی نہیں بلکہ دیگر دنیاوی و مادی آسائشوں کی خاطر یہودیوں نے دین کی تبدیلی شروع کردی۔یہ تبدیلی ایک بہت بڑے پیمانے پر تھی مگر صرف ایک بات پر سب متفق تھے کہ ہم سب اپنی اصل کو قائم رکھیں گے۔ یعنی بباطن یہودی ہی رہیں گے۔اور بنی اسرائیل کے مقاصد کی حصولیت کی کوشش جاری رکھیں گے اس تبدیلی سے اسلام بھی متاثر ہوا۔
یہودی چار قسم کے ہیں
  کھلے یہودی:۔ یہ وہ قسم ہے جو مسلم معاشرے میں اعلانیہ طور پر پائے جاتے ہیں جیسے ایران اور دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک میں انکی بڑی تعداد ہے۔
کھلے غیر مسلمان چھپے یہودی یہ وہ قسم ہے جو بظاہر نہ تو یہودی ہیں اور نہ مسلمان مگر انکا باطن یہودی ہے۔
 کھلے مسلمان چھپے یہودی:۔ یہ سب سے خطرناک قسم ہے جومسلمان معاشرے میں مسلمان جانے اور مانے جاتے ہیں مگر درپردہ یہ لوگ دین یہود پر قائم ہیں اسی قسم کا ذکر سورۃبقرۃ آئت نمبر 14 میں آیا ہے اور یہی طبقہ مدینہ کے منافقین سے بھی تعلق رکھتا تھا۔
مذہباً یہودی مگر طبعاً یہودی:۔ یہ وہ لوگ ہیں جو مسلمان ہیں مگر آج بھی ان میں بنی اسرائیل کی جاہلانہ عصبیت قائم و دائم ہےاور وہ اسلام کیلئے نہیں بلکہ دین یہود کی سربلندی اور انکے سفلی مقاصد کے حصول مین معاون ہیں۔ایسے لوگ مسلم معاشروں میں آج بھی بنی اسرائیل اور یہودیوں کی کیر خواہی اور انکی سلامتی کیلئے کام کرتے ہیں۔
 To Watch more Islamic movies please Click here below

Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top