Zionists always try much to hijack Opposite movements and revolutions, they have history of hijacking truth and facts , while they were in era of Prophet Jesus A.S, they tried to hijack Prophet Jesus with their evil tricks but Allah saved him and lift him up. After Prophet Jesus they hijacked Christianity physically as one of their agent embraced the Christianity and destroy the faiths of Christianity, so they always in this world tried to dis guide people to the way of Satan by their temporary tricks of Satanic Science, Economics, Medical Science, genetic and Biotic Production etc. May Allah save us from Dajjal and all his agents.
Now a days all Islamic countries manually and specially Arabs are going to revolutionised by Islamic movements , May all these movements be situated on Islamic basis. Amen.

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سيد حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عرب دنيا ميں عوامي انقلابات حقيقي بنيادوں پر استوار ہيں ان کا امريکہ سے کوئي تعلق نہيں ہے -
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سيد حسن نصر اللہ نے المنار ٹي وي سے انٹرويو ميں اس بات پر زور ديا ہے کہ عرب ملکوں ميں ان دنوں جو کچھ ہورہا ہے وہ حقيقي عوامي تحريک ہے اور اس کا امريکا سے کوئي تعلق نہيں ہے - انہوں نے اسي طرح تيونس ميں آئين ساز اسمبلي کے انتخابات کي سمت اشارہ کرتے ہوئے زور ديا ہے کہ تيونس اور ديگر عرب ملکوں کے واقعات قوموں کے مطالبات کا نتيجہ ہيں اور کسي بھي طرح امريکي منصوبہ کا حصہ نہيں ہيں ليکن اس کے باوجود امريکہ علاقے کے بدلے ہوئے حالات سے فائدہ اٹھانے کي کوشش کر رہا ہے -
حزب اللہ لبنان کے سيکريٹري جنرل نے اسي طرح امريکا سے وابستہ حکومتوں کے خلاف علاقائي تحريکوں کي سمت اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امريکہ عرب قوموں کا دوست نہيں ہے اور امريکي ، علاقائي انقلابوں کو اس کے راستے سے ہٹانے کي کوشش کر رہے ہيں -
حسن نصر اللہ نے سال کے آخر تک عراق سے امريکي فوجيوں کے انخلاء کے بارے ميں بھي کہا کہ عراقي عوام کي مزاحمت اور جنگ کي سختيوں کے تحمل نے ، عراق سے امريکيوں کے انخلاء ميں اہم کردار ادا کيا ہے - انہوں نے واضح کيا کہ عراق سے امريکيوں کي واپسي ، عراقي قوم اور مزاحمت کي حقيقي کاميابي اور امريکيوں کي شکست شمار کي جا رہي ہے -
حزب اللہ لبنان کے سيکريٹري جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ شام کے سوائے علاقے کي تمام عرب حکومتيں امريکيوں سے وابستہ ہيں اور امريکي موجودہ حالات ميں انقلابوں کا رخ بدلنے کي کوشش کر رہے ہيں ، کہا کہ يہ فطري ہے اور ايسي توقع نہيں کرني چاہئے کہ امريکي حکومت ، اپني پٹھو حکومتوں کے خاتمے پر آساني سے ہار قبو ل کرےگي-

سيد حسن نصر اللہ نے علاقائي قوموں کے لئے موجودہ خطرات کے سلسلے ميں کہا کہ علاقے ميں سب سے پہلا خطرہ ، جعلي صيہوني حکومت کي موجودگي ہے اور يہ تمام علاقائي قوموں کے لئے ايک خطرہ ہے - سيد حسن نصر اللہ نے دوسرا خطرہ امريکہ کو قرار ديا اور کہا کہ امريکہ ماضي ميں ناکام ہونے والے نئے مشرق وسطي کے منصوبے پر پھر سے عمل در آمد کي کوشش کر رہا ہے اور اسي لئے يہ ايک خطرہ ہے کيونکہ اس منصوبے ميں علاقے کے ڈھانچے ميں تبديلي اور اسے فرقوں اور قوموں کي بنياد پر تقسيم کئے جانے کي کوشش کي جا رہي ہے تاکہ صيہوني حکومت کا تحفظ ہو سکے -
سيد حسن نصر اللہ نے زور ديا ہے کہ موجودہ حالات ميں لبناني عوام انتہائي اشتياق و جوش سے بھرے ايام گزار رہے ہيں خاص طور پر اس لئے کہ اگلے چند ہفتوں کے دوران امام موسي صدر کي صورت حال واضح ہونے والي ہے -

حزب اللہ لبنان کے سيکريٹري جنرل نے کہا کہ ليبيا کي عبوري قومي کونسل سے توقع ہے کہ وہ امام موسي صدر کي صورت حال کو اہميت دے گي اور اس بات کے پيش نظر کہ يہ ايک انساني مسئلہ ہے ، اس سلسلے ميں پوري کوشش کرے گي - سيد حسن نصر اللہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ليبيائي قوم کا ايک اہم ترين فريضہ ملک کي حکومت کي خودمختاري و آزادي نيز قومي ذخائر کا تحفظ ہے کہا کہ ليبيائي قوم کے کندھوں پر بڑي ذمہ دارياں ہيں اور اسے نئي حکومت اور اداروں کي تشکيل کرني ہے
0 comments:
Post a Comment
Press "Hide/Show" To Read Other's Comments