Like us on Facebook

Sep 2, 2011

Story of Mokhtar Nameh (Source of Historical Events)

 
مختار اسلامی تاریخ کا ایک کردار ،،، جس کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں بہت سارے لوگ اسے کیسانیہ فرقہ کا خالق خیال کرتے ہیں اور بہت سوں کی رائے یہ ہے کہ وہ طالب دنیا و حکومت تھا ، دلوں کے حالات اللہ ہی بہتر جانتا ہے ، بحیثیعت مجموعی یہ ایک انقلابی تھا جس نے خون حسین کے ناحق بہائے جانے کے خلاف انقلاب برپا کیا اور سانحہ ء کربلا کے ذمہ داروں کی سزائیں دیں بالکل ایسے ہی جیسے انہوں نے اہل بیت و انصار حسین رضہ کے ساتھ کیا تھا
ذیل میں ان منابع و مآخذات کی فہرست دی جارہی ہے کہ جن سے فلم کے پیشکار نے استفادہ کیا ہے ان میں سے چند کتابیں اہل سنت کے ہاں مقبول ہیں اور کچھ اہل تشیع کے ہاں ۔۔ مقصد یہ ہے کہ ایک دوسرے کو برابھلا کہنے کے بجائے بات دلیل اور با وزن کی جائے تاکہ دل کو لگے مجموعی طور پر ہمیں کوشاں رہنا چاہئے کہ ہم اتحاد کو فروغ دیں اور باہمی نزاع و رنجشوں کو دل میں جگہ نہ دیں 
تاریخ طبری،تالیف ابوجعفر محمد بن جریر بن رستم طبری،ترجمه ابوالقاسم پاینده ،تهران ،اساطیر،
کامل ، تاریخ بزرگ اسلام و ایران ،ابن اثیر،ترجمه عباس خلیلی ، موسسه مطبوعات علمی،مروج الذهب ، ابوالحسن مسعودی ، ترجمه ابوالقاسم پاینده ، تهران ، 
مقتل ابومخنف ، ترجمه حجت الله جودکی تهران ،
قیام توابین ، ابراهیم بیضون ، ترجمه کریم زمانی ، قم،
سرگذشت کشته شدگان از فرزندان ابوطالب ترجمه مقاتل الطالبیین،ترجمه حجت السلام و المسلمین رسولی محلاتی ، تهران ،
مختارنامه ، چاپ سنگی ، نفس المهموم،آیت ا... شهرانی
صلح امام حسن ، شیخ راضی آل یاسین،ترجمه آیت ا... سید علی خامنه ای ، تهران،
ماهیت قیام مختار ، ابوفاضل رضوی اردکانی ، قم ،
در سوگ امیر آزادی ترجمه مثیر الاحزان،ترجمه علی کرمی ، قم،حاذق،
جلوه تاریخ در ترجمه شرح نهج البلاغه ابن ابی الحدید، ترجمه محمود مهدوی دامغانی،تهران،نشر نی،
تاریخ سیاسی اسلام،رسول جعفریان،قم،
آثار استاد علامه عسکری
Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: Story of Mokhtar Nameh (Source of Historical Events) Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top