Like us on Facebook

Jun 30, 2011

The Arrival (Urdu Complete) 2

محمد صلعم کی بعثت ہی قیامت کی نشانی ہے وہ ختم انبیین ہیں
ان
کی بعثت کو شیطان نے روکنے کی بہت کوشش کی ، اس نے یہ بھی کوشش کی کہ کسی بھی طرح سے محمد صلعم کو ذمہ داری پوری کرنے سے قاصر کردیا جائے
 حدیث میں ہے کہ اتنا آج تک کسی نبی کو نہیں ڈرایا گیا جتنا کی مجھے ڈرایا گیا
 مگر محمد صلعم جو کہ اللہ کے آخری نبی ہیں اور ان کے ذمہ پوری روئے ارض پر اقامت دین تھا ، وہ انہوں احسن طریقے سے تکمیل تک پہنچایا اور للہ نے بھی انکی گواہی دے دی تو شیطان اس دن ہی یہ معرکہ ہار گیا تھا مگر اللہ عادل حقیقی ہے وہ تب تک قیامت برپا نہیں کرے گا جب تک شیطان پر ہر طرح سے حجت قائم نہیں ہوجاتی اور وہ اپے ہر حربے کو استعمال نہیں کرلیتا، اور اللہ جانتا ہے کیونکہ وہ دلوں کے راز بھی جاننے والا ہے، کہ شیطان کا ایک ہتھیار ابھی باقی ہے اور وہ ہے دجال، دجال کا ظہور کیا ہونے والا ہے
مزید تفصیلات کیلئے ملاحظہ فرمائیں اسرار عالم کی تقاریر,, تقاریر حصہ دوم اور
سینما کی حقیقت جاننے کیلئے دیکھئے اردو موویز سائٹ کا پروگرام ساحری اور سامری
اور ہالی وڈ کی اصل حقیقت دیکھنے کیلئے دیکھیں
ہالی وڈ کا مکروہ چہرہ

video





Other Parts of This Serial/Movie!

Related Articles in Same Category
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Press "Hide/Show" To Read Other's Comments

Item Reviewed: The Arrival (Urdu Complete) 2 Description: Rating: 5 Reviewed By: Ali Hasan
Scroll to Top